اردو ہے جس کا نام۔۔۔ - About national heritage:
پاکستان میں اب قومی ورثے کی حفاظت بھی اعلیٰ عدلیہ کے ذمے ہو گئی ہے ۔ یہ ہمارے لئے فخر نہیں بلکہ افسوس کا مقام ہے۔ اس سے بھی زیادہ افسوس کا مقام یہ ہے کہ صاحبانِ اِقتدار کے ایوانوں میں باقاعدہ اردو کا شعبہ قائم کرنے کو اپنی کارکردگی گردانا جا رہا ہے۔ جو کام حکومت وقت کو خود کرنا چاہئے تھا وہ عدلیہ کو کرنا پڑا۔ کیا یہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ نہیں ہے؟

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں